امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت طیبہ

  • تاریخ 16 February 2026
  • ٹائم 18:13

حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں...

پورا مقالہ پڑھنا
۱۵,۲۸۱ قارئين کی تعداد:

امام محمد باقر (ع) کے زندگی کامختصر تعارف

  • تاریخ 16 February 2026
  • ٹائم 18:13

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام بتاریخ یکم رجب المرجب ۵۷ ھ یوم جمعہ مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے(1) علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ جب آپ بطن مادرمیں تشریف لائے تو آباؤ اجداد کی طرح آپ کے گھرمیں آوازغیب آنے لگی اورجب نوماہ کے ہوئے تو فرشتوں کی بے انتہا...

پورا مقالہ پڑھنا
۱۳,۹۱۱ قارئين کی تعداد:

امام ہادی (ع) کے زندگی کا مختصر تعارف

  • تاریخ 16 February 2026
  • ٹائم 18:13

امام علی نقی (علیہ السلام کی سال ولادت212 ھ اور شہادت ۲۵۴ ہجری میں واقع ہونے کے بارے اتفاق ہے لیکن آپ کی تاریخ ولادت و شھادت میں اختلاف ہے ۔ ولادت کو بعض مورخین نے 15 ذی الحجہ اور بعض نے دوم یا پنجم رجب بتائي ہے اسی طرح شھادت کو بعض تیسری رجب مانتے ہیں...

پورا مقالہ پڑھنا
۱۰,۲۷۵ قارئين کی تعداد:

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف

  • تاریخ 16 February 2026
  • ٹائم 18:13

امام علیہ السلام کے زندگی کا مختصر جائزہ علماء کا بیان ہے کہ امام محمدتقی علیہ السلام بتاریخ ۱۰/ رجب المرجب ۱۹۵ ھ ( ۸۱۱ میلادی ) یوم جمعہ بمقام مدینہ منورہ متولد ہوئے(3) شیخ مفیدعلیہ الرحمة فرماتے ہیں چونکہ حضرت امام علی رضاعلیہ ا لسلام کے کوئی...

پورا مقالہ پڑھنا
۹,۸۰۱ قارئين کی تعداد: