حضرت زهراء سلام الله علیها کی شخصیت
- تاریخ 16 February 2026
- ٹائم 16:19
اگر ایک مسلمان فرق نہیں شیعہ ہو یا سنی اس مطلب کی طرف توجہ دیں تو بہت سارے شبہات اسے حل ہو جاتا ہے ، اور بہت سارے سوالات کے جواب اسی میں پوشیدہ ہے وہ مطلب یہ ہے کہ فاطمہ 8کون ہے ؟ اگر ہم انہیں صرف پیغمبر اکرم 6 کی بیٹی ہونے سے محدود کرے اور ایک عام انسان...
پچیس ذیقعدہ دحوالارض اور اس دن کے اعمال
- تاریخ 16 February 2026
- ٹائم 16:19
امام رضا علیہ السلام نے جب خراسان کا سفر کیا اس سفر دوران پچیس ذیقعدہ کو آپ مرو میں پہنچے اور آپ نے فرمایا: آج کے دن روزہ رکھو میں نے بھی روزہ رکھا ہے راوی کہتا ہے ہم نے پوچھا اے فرزند رسول آج کون سا دن ہے؟ فرمایا: وہ دن جس میں اللہ کی رحمت نازل ہوئی...
امام علی نقی الھادی علیہ السلام کی ولادت با سعادت
- تاریخ 16 February 2026
- ٹائم 16:19
آپ کااس گرامی علی، آپ کے والدماجدحضرت امام محمدتقی نے رکھا،اسے یوں سمجھنا چاہئے کہ سرورکائنات (ص) نے جواپنے بارہ جانشین اپنی ظاہری حیات کے زمانہ میں معین فرمائے تھے، ان میں سے ایک آپ کی ذات گرامی بھی تھی آپ کے والدماجدنے اسی معین اسم سے موسوم کردیا...
عید مباہلہ
- تاریخ 16 February 2026
- ٹائم 16:19
ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہےاس دن رسول خدا (ص) نے نصاریٰ نجراں سے مباہلہ کیا اور اسلام کو عیسایت پر کامیابی عطا کی۔
معرفت امام حسین علیہ السلام
- تاریخ 16 February 2026
- ٹائم 16:19
ب اگر یہ کہا جاتا ہے کہ امام جعفر صادق (ع) مذہب تشیع کے رئیس اور اسلام کو دوباره زندگی دینے والے ہیں اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ باقی آئمہ کے اندر معاذ اللہ اس کام کو انجام دینے کی صلاحیت نہیں تھی۔ یا امام حسین (ع) نے قیام کیا اور حیرت انگیز کارنامہ...