سوال و جواب
اپنا سوال پوچھیںاستبراء کرنے کے بعدشک
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 19:55
اگر استبراء کرنے کے بعد کچھ بول نکلے توکیا مجھے اسے دھونا چاہئے یا میں اپنی اس شک پر کوئی اعتنا نہیں کروں ؟
اگر یقین ہو کہ جو چیز خارج ہوئی ہے وہ بول ہے تو اسے دھونا چاہئے لیکن اگر شک ہو تو اپنی شک پر کوئی توجہ نہ کریں ۔