سوال و جواب
اپنا سوال پوچھیںصلیب اور فرہور لاکٹ کا حکم
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:56
صلیب اور فرہور(آتش پرستوں کا آرم ) والے لاکٹ کو گردن میں لگانے میں کیا شرعی لحاظ سے کوئی اشکال ہے ؟
ایسی لاکٹ جو دوسرے مذاہب جیسے مسیحیت اور آتش پرستوں کی علامت ہو اسے گردن میں لگانا جایز نہیں ہے ۔