سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
گدھے کا گوشت کھانا
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 19:55

کیا گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے؟

گدھے کا گوشت کھانا حرام نہیں ہے لیکن مکروہ ہے۔
 

۳,۵۸۹ قارئين کی تعداد: