سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
گدھے کا گوشت کھانا
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 18:16

کیا گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے؟

گدھے کا گوشت کھانا حرام نہیں ہے لیکن مکروہ ہے۔
 

۳,۵۸۹ قارئين کی تعداد:

خرگوش کا گوشت
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 18:16

خرگوش کا گوشت کھانا حرام ہے یا حلال یا مکروہ؟

خرگوش کا گوشت حرام ہے ۔

۴,۰۸۷ قارئين کی تعداد: