سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
حیوانات کی قربانی ناگہانی اور ناگوار حالات سے بچانے میں مؤثر ہے
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 18:15

میرا سوال یہ ہے کہ کیا حیوان کی قربانی کرنے کی سنت ،ناگہانی اور ناگوار حالات اور اتفاقات سے بچانے میں مؤثر ہے ؟

جی ہاں! بہت زیادہ تأثیر رکھتا ہے ۔

۲,۸۱۰ قارئين کی تعداد: