سوال و جواب
اپنا سوال پوچھیںپردہ کاطریقہ
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 18:13
صحیح پردہ کاطریقہ کیا ہے؟
صحیح حجاب یہ ہے کہ خواتین اپنی پوری بدن ، چہرہ کا جتنا حصہ وضو میں دھویا جاتا ہے ، اور کلائیوں تک ہاتھوں کو ڈھانپے،اوربدن کے اعضاء مشخص نہ ہو جائے ، اور کامل پردہ چادر ہے ۔