سبط اکبر پیغمبر اعظم حضرت امام حسن مجبتی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مجلس عزا
- تاریخ 17 February 2026
- ٹائم 04:34
- پرنٹ
خبر کا خلاصہ :

مومنین کو چاہئے کہ سات صفر کو امام حسن مجبتی علیہ السلام کی روز شہادت کے سلسلے میں مجالس عزاء منعقد کرے مشہور بھی یہی ہے کہ اسی دن امام حسن مجتبی (ع) شہید ہوئے.
حضرت آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی (قدس سرہ)