سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
قناعت کر کے جمع کئےہوے جمع پونچی پر خمس
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:57

میری عمر ابھی چالیس(٤٠) سال ہے اور ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے ،باپ کے ساتھ رہتا ہوں اور قناعت کر کے بارہ (١٢) لاکھ تومان جمع کر سکا ہوں ،ابھی اس منگائی کے دور میں کیا اس پیسہ پر خمس واجب ہے ؟

اگریہ پیسہ ضروری کاموں جیسے جہیزیہ یا گھر یا گھر کی اخراجات کے لئے ہو تو اس پر خمس واجب نہیں ہے ۔


۲,۶۵۷ قارئين کی تعداد:

خاص بیماری کی وجہ سے نماز قضا ہو جائے
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:57

اگر کسی خاص بیماری کی وجہ سے دو دن نماز نہ پڑھ سکے تو اس کا حکم کیا ہے ؟

ضروری ہے کہ پہلی فرصت میں اس نماز کی قضا پڑھ لیں ۔

۲,۶۵۴ قارئين کی تعداد:

«زيارت ناحيه مقدسه»کے معتبر ہونے کے بارے میں سوال
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:57

زیارت ناحیہ مقدسہ کے بارے میں اپنی نظر مبارک کو بیان فرمائیں?

۲,۶۳۲ قارئين کی تعداد:

کس کو پکاریں؟
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:57

ناصبی کہتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں ''یا علی مدد'' کہا یا ''یا اللہ مدد ''کہا ؟

۲,۶۲۹ قارئين کی تعداد:

تاریخی
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:57

اما م سجاد علیہ السلام ان کے بھائی علی اکبر علیہ السلام سے بڑے تھے یا چھوٹے ؟

تاریخ میں مشہور ہے کہ امام زین العابدین علیہ السلام کا ایک لقب علی اوسط تھا اور امام سجاد علیہ السلام حضرت علی اکبر علیہ السلام سے چھوٹے تھے ۔

۲,۶۲۴ قارئين کی تعداد: